All news
اسلا می تعلیم -سندھی-
الشیخ محمد بن جمیل زینو
خذ عقیدتك من الکتاب و السنة عالم ِعرب کی مشہور و معروف کتاب ہےجس کے مؤلف دارالحدیث الخیریہ مکہ مکرمہ کے مدرس فضیلۃ الشیخ محمدبن جمیل زینو حفظہ اللہ ہیں۔یہ مختصر کتابچہ اب تک دنیا کی کئی زبانوں میں ترجمہ کیا جاچکا ہے ۔کئی لوگ اس کتابچےکے مطالعےکےبعد اپنے باطل عقائد سے تائب ہوکرراہِ حق کے راہی بن چکے ہیں۔سندھی زبان کی اہمیت کے پیش نظر اس کتاب کا سندھی ترجمہ محترم جناب عبدالغفارجونیجو صاحب نے کیا ہے۔۷۴ صفحات پر مشتمل یہ مختصر کتابچہ سوالاً جواباً طریقۂ تالیف کا ایک خوب صورت نمونہ ہے۔