All news
الرحيق المختوم -سندھی-
الشیخ صفی الرحمن مبارکپوری رحمہ اللہ
نبی كريم ﷺ کی سیرت طیبہ پر ایک جامع اور بہترین کتاب ہے جسے رابطہ عالم اسلامی مکہ مکرمہ کے زیر اہتمام منعقد سیرت نگارى کے عالمی مقابلہ میں اول نمبر پر آنے کا اعزاز حاصل ہے۔یہ گوہرِنایاب تصنیف دراصل عربی زبان میں تھی اور اسے فاضل مؤلف علامہ صفی الرحمٰن مبارک پوری رحمۃ اللہ علیہ نے خود ہی اردو زبان کے حسین قالب میں ڈھالا تھا۔ اسی مایہ ناز کتاب کو سندھی دان طبقے کے لئے المرکز الاسلامی للبحوث العمیۃ نے خصوصی طور پر سندھی زبان میں ترجمہ کیا ہے۔ساتھ ہی ساتھ عربی عبارات اور احادیث کی تخریج پر بھی نظر ثانی کی گئی ہے۔