All news
نضرة النعيم
الشيخ صالح بن حميد امام الحرم المكي حفظه الله تعالي
بارہ مجلدات پر مشتمل یہ کتاب عالم ِ عرب کے جیدوبارز علماء کرام کی بہترین کاوشوں میں سے ایک ہے۔ اس کتاب کی تدوین امام و خطیب ِ حرم مکی الشیخ صالح بن حمیدحفظہ اللہ کی زیرنگرانی پایۂ تکمیل کو پہنچی ہے اور اس میں ۳۰ علماء کرام نے اپنے علمی کارنامے شامل کئے ہیں۔ یہ کتاب صفاتِ حمیدہ و صفاتِ مذمومہ کی جامع تعریفات و توضیحات کا مجموعہ ہے۔ المرکز الاسلامی نے اس کتاب کے مجلد اول کو ماہر مترجمین و علماء عظام کے توسط سے اردو زبان کے حسین قالب میں ڈھالا ہے ۔