All news
تنقید سدید بر رسالہ اجتھاد وتقلید
الشیخ بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ
یہ رسالہ تقلید کے حق میں ایک رسالہ پر رد ہے جس کا نام اجتہاد وتقلید ہے
شاہ صاحب رحمہ اللہ نے دو سو صفحات پر مشتمل یہ علمی انداز میں رد کرتے ہوئے ان سارے شبہات کا جواب دیا ہے جو اہل تقلید پیش کرتے ہیں
اس کتاب میں شاہ صاحب رحمہ اللہ کے علمی جواہر بھی نظر آئے جو علم رجال کے اہم نکات جن کو آپ نے رد کے طور پہ پیش کیا ہے