فہرست  
 
 
 
 
 
  Skip Navigation Linksمطبوعات  
 
All news

توحیدِ خالص

از الشیخ بدیع الدین شاہ الراشدی السندی رحمۃ اللہ علیہ

مؤلف :    الشیخ بدیع الدین شاہ الراشدی السندی رحمۃ اللہ علیہ

بزبان :                اردو

مترجم:                الشیخ محمد رفیق اثری حفظہ اللہ

کل صفحات :          ۶۶۲

توحیدباری تعالیٰ کی تفاصیل اور  بعض  دیگرعقائد سے متعلقہ سوالات کے جوابات پر مشتمل یہ کتاب علامہ بدیع الدین شاہ الراشدی کی تصنیف ہے ۔یہ کتاب دراصل وہ فتاویٰ جات ہیں جو شیخ رحمہ اللہ نے بعض سائلین کے دقیق سوالات کے جواب میں تحریرکئے۔۶۶۲ صفحات پر مشتمل یہ ضخیم کتاب توحیداسماءوصفات ، مسئلۂ توسل اور جائز وناجائزدعا جیسے حساس مسائل کا احاچہ کرتی ہے۔کتاب میں موجود تمام آیات قرآنیہ کو خطِ عثمانی میں پیش کیا گیا ہےجبکہ احادیث ِ مبارکہ کی مکمل تخریج و تحقیق کے ساتھ ساتھ متن کو بھی عربی زبان میں مع اعراب وحرکات زینتِ کتاب بنا دیا گیا ہے۔

توحیدِ خالص

 
 
 
    ہماری مطبوعات