فہرست  
 
 
 
 
 
  Skip Navigation Linksمطبوعات  
 
All news

سلسلۂ احادیثِ صحیحہ

الشيخ علامہ ناصر الدین البانی رحمۃ اللہ علیہ

علامہ ناصر الدین البانی رحمۃ اللہ علیہ کے اسمِ گرامی سے کون واقف نہ ہوگا،اور کیوں نہ ہوکہ اللہ رب العزت نے آپ کو وہ ملکہ و ہنر عطا فرمایا تھا کہ جس کی مثال دینے سے تاریخ اسلامی قاصر ہے۔علامہ صاحب کے کارہائے نمایاں کی ایک طویل فہرست ہے اور ان ہی کارناموں میں سے سلسلة الأحاديث الصحيحة کی تصنیف بھی ہے۔اس کتاب میں آپ نے تقریباً ۳۰۰۰ صحیح احادیث کا ذکرِخیر فرمایا ہے تاکہ امت مسلمہ کو کھرے اور کھوٹے کی پہچان ہوسکے۔المرکز الاسلامی نے اسی کتاب کی تمام صحیح احادیث کا متن اردو زبان میں پیش کرنے کی سعی کی ہے نیز تمام احادیث کے حکم بھی ساتھ ہی لگائے جارہے ہیں۔

 
 
 
    ہماری مطبوعات