زیرِ طباعت

All news

نظرۃ النعیم

4/19/2009 11:10:50 AM

          ۱۲ مجلدات پر مشتمل  یہ کتاب عالم ِ عرب کے جیدوبارز علماء کرام کی بہترین کاوشوں میں سے ایک ہے۔ اس کتاب کی تدوین امام و خطیب ِ حرم مکی الشیخ صالح بن حمیدحفظہ اللہ کی زیرنگرانی  پایۂ تکمیل کو پہنچی ہے اور اس میں ۳۰ علماء کرام نے اپنے علمی کارنامے شامل کئے ہیں۔ یہ کتاب صفاتِ حمیدہ و صفاتِ مذمومہ کی جامع تعریفات و توضیحات کا مجموعہ ہے۔ المرکز الاسلامی نے اس کتاب کے مجلد اول کو ماہر مترجمین و علماء عظام کے توسط سے اردو زبان کے حسین قالب میں ڈھالا ہے ۔عنقریب یہ گوہرِ نایاب تصنیف  منصۂ شہود پر نمودار ہوگی۔ ان شاءاللہ

Facebook DZone It! Digg It! StumbleUpon Technorati Del.icio.us NewsVine Reddit Blinklist Furl it!