All news
دعاؤں اور اذکار کے فضائل
3/29/2009 3:08:18 PM
روزوشب کے اذکار و اوراد پر مشتمل یہ دلکش کتاب الشیخ عبدالرزاق بن محسن البدر حفظہ اللہ کی تخلیق ہے۔اس گوہرِ نایاب تصنیف میں فاضل مؤلف نے مختلف اذکار کومعانی و مفاہیم کی تشریح کے ساتھ بیان کیاہے ساتھ ہی ساتھ تمام اذکار کے فضائل بھی ذکر کردیئے ہیں۔یقیناً یہ کام سمندر کو کوزے میں سمونے کے مترادف ہے اور یہی وجہ ہے کہ یہ کتاب مؤلف کے علمی ارتفاع کا منہ بولتا ثبوت ہے۔اردو زبان کے قارئین کرام کے لئے یہ کتاب ایک حسین تحفہ ثابت ہوگی۔ان شاءاللہ