تاريخ البدءApril 19, 2009 04:20 AM
المرکز الاسلامی للبحوث العلمیۃ کے زیرِ انتظام جامعہ ابی بکر الاسلامیہ ، گلشن اقبال میں جاری ایک سالہ عربی لغت کورس کے طلباء کا پہلا سمسٹر مارچ میں منعقد ہوا ۔ جس میں پہلے گروپ کے ۷۵ طلباء نے شرکت کی۔ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کے مدیراعلیٰ جناب راشد رندھاوا صاحب نے طلباء کی پذیرائی کے لئے اس تقریب میں لاہور سے کراچی آکر شرکت کی۔ اور پہلی ، دوسری اور تیسری امتیازی پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کئے۔