سب سےپہلےتو میںآپ کو المرکز الاسلامی للبحوث العلمیۃکی ویب سائٹپر خوش آمدید کہتا ہوں۔ہمارےلئےیہبات باعث صد افتخار ہےکہہم آپ کو اس سائٹکےذریعےسےالمرکز الاسلامی للبحوث العلمیۃکےبارےمیںمعلومات بہم پہنچا سکیںگے۔ساتھہی ساتھہم آپ کو المرکز الاسلامی للبحوث العلمیۃمیںسرانجام دی جانےوالی خدمات سےبھی روشناس کروائیںگے۔
المرکز الاسلامی للبحوث العلمیۃنے2006ء میںاپنےقیام کےفوراً بعد سےہی امتِ مسلمہکےوسیع تر مفاد میںاپنی خدمات سرانجام دینا شروع کردی تھیں۔وقتاً فوقتاً ادارہاپنےانتظامی ڈھانچےمیںاہم تبدیلیاںکرنےکی وجہسےطباعتی و اشاعتی میدان میںاپنا امتیازی مقام بنانےمیںکامیابی حاصل کرچکا ہے۔اور الحمدللہاس وقت ادارےکو اپنےتمام تر امور سرانجام دینےکےلئےماہر اور نوجوان افرادی قوت میسر ہے۔
طباعتی میدان میںکامیابی کےساتھساتھادارےکو یہاعزاز بھی حاصل ہےکہاس کےتوسط سےعربی زبان کی تعلیم و ترویج کا کام جدیداور منفرد انداز میںشروع کیاگیا جس کو انتہائی قلیل مدت میںعوام الناس میںپزیرائی حاصل ہوئی۔
ہم اپنےہر کام کو ایک نئی امنگ اور جذبےسےشروع کرتےہوئےباری تعالیٰ کی ذات پر مکمل اعتماد رکھتےہیں۔اور ہرلائحہعمل کی ایک مخصوص وقت میںتکمیل کو ممکن بنانےکی مکمل کوشش کرتےہیں۔ہمیںامید ہےکہیہویب سائٹیقیناً آپ کو المرکز الاسلامی للبحوث العلمیۃکےمتعلق جاننےمیںمعاون و مددگار ثابت ہوگی۔